گندھک کا چشمہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسا چشمہ جس کے پانی میں گندھک کے اجزا کثیر مقدار میں ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایسا چشمہ جس کے پانی میں گندھک کے اجزا کثیر مقدار میں ہوتے ہیں۔